تعارف نامہ

عبارت گاہ اردو ادب اور متفرق اردو تحریروں کا پلیٹ فارم ہے۔ یہاں ہم آپ کو معیاری اور دلچسپ مواد فراہم کریں گے، جو یقینا آپ کو پسند آئے گا۔ ہم یہاں اردو زبان و ادب، ناول، شاعری، سائنس و ٹیکنالوجی، متفرق معلوماتی مضامین اور علم و دانش کو مہمیز دینے والی بہترین اردو تحریریں شائع کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد اردو ادب کے ساتھ ساتھ دنیا بھر سے علم و دانش کے جواہر سمیٹ کر انہیں اردو زبان میں یہاں ایک جگہ جمع کرنا، شائع کرنا ہے۔

اور ہم مسلسل اس کے لیے کام کر رہے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہمارے "انتخاب” اور ہماری "تخلیقات” سے اتنا ہی لطف اندوز ہوں گے جتنا ہم اسے آپ کے سامنے پیش کرنے میں لطف اندوز ہوں گے۔

ہم اس ویب سائٹ پر مزید اہم اور معیاری پوسٹس اپ لوڈ کرتے رہیں گے۔ اگر آپ اردو زبان سے لگاؤ رکھتے ہیں۔ اردو تحریروں کے مطالعہ کا ذوق رکھتے ہیں تو ہمارے ساتھ رہیں۔ آپ ہماری شائع کردہ تحریروں کا مطالعہ فرمائیں، انہیں توجہ دیں، ان پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار فرمائیں اور ہمیں اپنے مشوروں سے نوازتے رہیں۔ یقیناََ ہم آپ کی اس توجہ اور خلوص و محبت کو اپنی لوحِ دل پر محفوظ رکھیں گے۔

بہت سا شکریہ
خدائے لم یزل آپ پر ہمیشہ مہربان رہے۔ سلامت و شاد رہیں۔

خیر اندیش
ایڈمنسٹریٹر: عبارت گاہ

وٹس ایپ چینل جوائن کیجئے
https://bit.ly/whatsapp-channel-ibaratgah
فیس بک پیج لائیک فرمائیں
https://web.facebook.com/ibaratgah
آپ ہمیں انسٹاگرام پر بھی فالو کر سکتے ہیں
https://www.instagram.com/ibarat_gah/
ہم آپ کو ٹویٹر پر بھی ملیں گے
https://twitter.com/ibaratgah