زبان وادب

Showing 8 of 10 Results

اُردو نثر کے ارتقاء میں علما کا حصہ

نثر کے ارتقا میں ”خطوط غالب” کا جائزہ لیتے ہوئے غالب بہ طور شاعر مشکل ہی سے سامنے رہتا ہے۔ شاعری اور نثر کا ارتقاء اردو ادب کی تاریخ نویسی کا اسلوب اور انحصار ہمارے ہاں اب تک بڑی حد تک ایک مخصوص ڈھب پر رہا ہے۔ زبان و ادب […]

پاکستانی اردو ادب: مسائل و محرکات

اردو ادب کی ترقی پسند تحریک اور سیاسی جد و جہد نے قومی اور ملی احساس، اجتماعی اور سیاسی شعور اور اپنی تہذیب و ثقافت اور علمی و روحانی ورثے کے عرفان کو تحریک دی تھی۔ پاکستانی زبان و ادب ان عوامل و محرکات سے قطع نظر کہ جن کے […]

اردو میں انگریزی الفاظ کا استعمال

اردو میں دوسری زبانوں کا حصہ اردو ایک ایسی کشادہ دل زبان ہے جس کی فطرت اور جس کا مزاج اس حقیقت کو ظاہر کرتے ہیں۔ کہ اس کی تشکیل میں مختلف زبانوں کا حصہ ہے۔ اس میں ہمیشہ مختلف زبانوں کے الفاظ داخل ہوتے رہے ہیں۔ اور ان الفاظ […]

زبان اور فکر

 زبان اور فکر کے باہمی تعلق اور ایک دوسرے پر انحصار کو لسانیاتی اضافیت سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ اس کی حدود کا تعین تنازعہ رہا ہے لیکن اس کی حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ یہ بھی کہا جاتا رہا ہے کہ سوچنے اور بولنے کے حقیقی اور امکانی […]

وطن کا قرض: اردو افسانہ اور پاکستانیت

پاکستان میں لکھا جانے والا افسانہ اپنے مخصوص کلچر، نظریہ حیات ‘ طرز فکر اور اپنے ماحول کے رویوں سے وجود میں آنے والے  کرداروں  کے اعتبار سے بھارتی افسانے سے کہیں نہ کہیں مختلف ضرور ہے۔ ادیب اور تخلیقی مواد اس حقیقت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا […]

اردو کہانی کا سفر

اس بحث سے قطع نظر کہ اپنے معاصرین میں پریم چند واحد افسانہ نگار تھے جو غلط زبان میں صحیح کہانی لکھ رہے تھے۔ ان کی آخری کہانی کفن کو ہم اردو کی پہلی اہم اور نئی کہانی گردانتے ہیں۔  منشی پریم چند کی کہانی ’’کفن” اردومیں ہی نہیں، دنیا […]

زبان کا آغاز

آغازِ زبان کے موضوع میں جتنی دلچسپی لی جاتی رہی ہے اور مختلف دبستانِ فکر کے دانشوروں نے اس پر جتنی زیادہ توجہ ‏دی ہے ، اتنی شاید کسی اور موضوع کو نصیب نہیں ہو سکی۔ زبان: تخلیقِ ربانی انسان ہمیشہ موجوداتِ عالم سے غیرمطمئن اور ان کی حقیقت اور […]

علم و ادب کی موجودہ کساد بازاری

بھارت کے مقابلہ میں  اردو کی ادبی روایات پاکستان میں معیار کی بلندیوں تک پہنچیں۔ اس کے باوجود پاکستان میں علم و ادب کے فروغ اور ادبی تخلیق و تحقیق ‏ کی موجودہ صورت ِحال اور رفتار بحیثیت مجموعی قابل اطمینان نہیں کہی جاسکتی۔ علم و ادب کا فروغ پاکستان میں […]