زندہ اور مردہ زبانیں
زندہ اور مردہ زبانیں۔ ماضی کی بہت سی زبانوں کو آج کوئی نہیں جانتا ، بہتوں کے نام بھی نہیں معلوم ۔ کچھ ایسی ہیں جن کی یادگاریں لوحوں یا کتبوں میں طرح طرح کی بصری علامتوں میں نظر آتی ہیں۔ زندہ زبانیں بول چال اور سوچ بچار یا غورو […]