عبدالحمید عدم
سید عبد الحمید عدم 10 دس اپریل، 1910ء کو گوجرانوالہ کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے جس کا نام تلونڈی موسیٰ تھا۔انہوں نے جن دنوں شاعری کا آغاز کیا ان دنوں اردو شاعری کے آسمان پر اختر شیرانی، جوش ملیح آبادی اور حفیظ جالندھری جیسے تاب ناک آفتاب جگمگا رہے […]