قتیل شفائی

قتیل شفائی کا اعجاز یہ ہے کہ موضوعات کے اتنے وسیع تنوع کو بھی اس نے غزل ہی کی زبان دی ہے ۔ صرف عاشقانہ غزل ہی نہیں بلکہ مترنم   عاشقانہ غزل میں قتیل کا کوئی جواب ہی نہیں کہ حفیظ جالندھری کے بعد قتیل ہی ہے جس نے اپنی […]