مضطر بخاری: شاعری اور شخصیت

مختصر تعارف: مضطر بخاری مضطر بخاری ضلع جالندھر تحصیل نکودر کے گاؤں منڈیالہ میں 1926ء میں پیدا ہوئے۔ بیس برس کی عمر میں اشعار کہنا شروع کیئے۔ قیامِ پاکستان کے بعد راولپنڈی سکونت اختیار کی، 1950ء میں لاہور منتقل ہو گئے 1951ء میں پاک و ہند مشاعرہ میں شرکت کی۔ […]