نام ور لوگ

8 Results

اپٹن سنکلیر | ڈیل کارنیگی

اپٹن سنکلیر کی کتابیں دنیا کی اتنی زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہیں کہ ان میں سے اکثر کے نام اسے خود بھی نہیں آتے۔ اپٹن سنکلیر کی کتابیں اپٹن سنکلیر نے پانچ سو سے زیادہ پمفلٹس اور اڑتالیس کتابیں لکھی ہیں۔ اس کی کتابوں کی تیسں لاکھ جلدیں روس […]

ونسٹن چرچل

ونسٹن چرچل نے جس قدر ولولہ انگیز اور معرکہ خیز زندگی بسر کی ہے شاید ہی روئے زمین پر کسی دوسرے شخص کی ہوگی۔ (ڈیل کارنیگی) ونسٹن چرچل کا خاندانی پسِ منظر میں عمر بھر اس حقیقت سے متاثر ہوتا رہا ہوں کہ بعض اوقات معمولی واقعات تاریخ میں کایا […]

مہاتما گاندھی

مہاتما گاندھی, جو پہلی مرتبہ ایک وکیل کی حیثیت سے عدالت میں گیا تو اس کی ٹانگیں لڑ کھڑانے لگیں اور بولنے سے پہلے اس کا گلا رندھ گیا۔ مہاتما گاندھی: ایک عظیم شخصیت نصف صدی قبل ہندوستان میں ایک چھوٹے سے قد کا آدمی تھا جو دھوتی پہنے ہوتا […]

قلوپطرہ

قلوپطرہ , دنیا کی حسین ترین اور دور اندیش عورت۔ اس نے انتالیس برس کی عمر میں خود کشی کر لی۔ دنیا کے دو عظیم ترین شخص اس کے دامِ محبت میں گرفتار رہے۔ قلوپطرہ: نیل کی جادوگرنی یہ اس حسین ترین عورت کی زندگی کی داستان کا ایک حصہ […]

جارج برنارڈ شا – ڈیل کارنیگی

برنارڈ شا اس قدر شرمیلا تھا کہ اپنے دوستوں کو ملنے سے گھبراتا تھا۔ اس کے باوجود وہ اپنے دور کا بہترین مقرر بن گیا۔ تحریر: ڈیل کارنیگی ترجمہ: جاوید شاہین دنیا میں ایسے بہت کم لوگ ہیں جو اس قدر مشہور ہوں کہ ان کے نام کی جگہ اکثر […]

جوزف سٹالن-Joseph Stalin

جوزف سٹالن…. ایک ایسا شخص جس کے والدین غلام تھے لیکن اس نے بیس کروڑ لوگوں پر حکمرانی کی۔ جوزف سٹالن روئے زمین پر سب سے طاقتور ایک ایسا شخص تھا جس سے لاکھوں آدمی محبت اور لاکھوں نفرت کرتے تھے۔ کسی زمانے میں اس کے والدین مزارع تھے۔ حقیقی […]

ارسطو (عظیم مفکر، عظیم فلسفی)

 بعض ہندو مورخین کے مطابق دنیا کے دو عظیم فاتح و فرماں روا سکندر اعظم اور چندر گپت موریہ کے دو عظیم اتالیق ارسطو اور کوتلیہ چانکیہ کا دور اتالیقی, دور حکومت اور دور تصانیف مشترک اور یکساں ہیں۔ مقدونیہ میں سکندر اعظم اور ٹیکسلا میں چندر گپت موریہ نے […]

افلاطون (ایک عظیم دماغ)

افلاطون آسمان فلسفہ کا درخشندہ ستارہ ہے۔ اس کے بارے میں ایمرسن نے بجا طور پر کہا تھاکہ "افلاطون فلسفہ ہے اور فلسفہ افلاطون ہے۔” یہ عظیم فلسفی اور نثرنگار 427 ق م کے لگ بھگ یونان کے مشہور شہر ایتھنز کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوا۔ افلاطون کے […]