تخلیق زدہ (مکمل مزاحیہ ناول)
ساحر جمیل سید کے مخصوص اندازِ تحریر سے ہٹ کر ایک ہلکی پھلکی، شگفتہ تحریر تخلیق زدہ لفظوں کے کھلاڑی ایک قلم کار کا احوال، وہ اپنے ہی الفاظ کے گورکھ دھندے میں پھنس گیا تھا۔ خدا بہتر جانتا ہے کہ وہ کیسی شدت کی منحوس گھڑی تھی جب ہم […]