سائنس و ٹیکنالوجی

Showing 8 of 10 Results

نینو ٹیکنالوجی

نینو ٹیکنالوجی ایک ایسا جدید علمی شعبہ ہے جو ہماری معاشی ضرورت بنتا جا رہا ہے۔ پرسٹن انسٹیٹیوٹ آف نینو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد سے تحقیق کار "کامران امین” کی خصوصی اور برمحل رپورٹ۔ میں ایک ایسے شعبے کے بارے میں بیان کرنے لگا ہوں جس میں بہت تھوڑا […]

کہکشائیں اور تاریک مادہ

کہکشائیں کائناتی مادے کے صرف دس فیصد کی ذمہ دار ہیں۔ کائنات کا نوے فیصد ان غیر مرئی کوانٹم ذرات کے سیال پر مشتمل ہے جسے تاریک مادہ کہا جاتا ہے۔ کائناتی ناہمواریت بارش کا آغاز قطروں سے ہوتا ہے۔ یہ قطرے زمین پر دو جہتی (Two Dimensional) نمونہ بناتے […]

کائنات اور ہم

کائنات میں کھرب ہا کھرب ستارے اور سیارے بکھرے ہوئے ہیں مگر زندگی صرف ایک جگہ پر ہی موجود ہے اور وہ جگہ ہے ہمارا کرہ ارض۔ کائنات اور ہم ہم ایک وسیع ہوتی ہوئی کائنات میں رہتے ہیں جو نا قابلِ ادراک حد تک قدیم ہے۔ اس میں شامل […]

طبیعیات، فیلڈ اور کوانٹم

طبیعیات دانوں نے ضد ذرات کے موجود ہونے کی پیش گوئی کیسے کی؟ فیلڈ کی كوانٹم شماریاتی تشریح کے مطابق کسی نقطہ پر اس کی شدت اس سے وابستہ کوانٹم ذرے کی اس جگہ موجود ہونے کے امکان کے برابر ہے۔ اس لئے کسی کوانٹم فیلڈ کے کسی ایک نقطہ […]

مصنوعی ذہانت کا بانی : ایلن ٹیورنگ

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایلن ٹیورنگ جیسا ماہر تا حال پیدا نہیں ہوا۔ کمپیوٹر کی تاریخ کے اس مشہور سائنسدان اور موجد نے اپنی 41 سالہ مختصر زندگی میں اتنا کچھ کر لیا کہ جتنا کئی تحقیقی ٹیمیں اپنی پوری مدت کے دوران بھی نہیں کر پاتیں۔ ذہین کمپیوٹر […]

مریخ انتظار کر سکتا ہے زمین نہیں

مریخ پر انسان کو بھیجنے کے حوالے سے زیادہ شور و غوغا مت مچائیے۔ مریخ کہیں بھاگا تو نہیں جا رہا۔ جبکہ سمندروں کی طرف توجہ سے پہلو تہی کر کے ہم آنے والے چند ہی سالوں میں بڑی مشکلات سے دوچار ہو سکتے ہیں۔ خلائی سفر اور سمندر ایک […]

ریڈیو دوربین اور ریڈیو فلکیات

؟کہکشائیں اور ان کے جھرمٹ کائنات میں بے ترتیبی سے پھیلے ہوئے ہیں یا ان کی ایک خاص ترتیب ہے  پہلی ریڈیو دوربین جارج ایلری ہیل George Ellery Haleنے اپنی زندگی کے آخری سال سب سے بڑی انعکاسی دوربین کی تعمیر  میں صرف کئے۔ 1938میں اس کی وفات کے کچھ […]

بگ بینگ اور ابتدائی کائنات

 مختلف عمروں، فاصلوں اور حجم کے بے شمار ستارے مشاہدے کی غرض سے موجود ہیں۔ جبکہ کائنات اور آغاز کائنات یعنی بگ بینگ ایک ہی ہے اور اس کا بھی براہ راست مشاہدہ نہیں کیا جا سکتا۔ فلکیات قدیم ترین سائنس ہے فطری سائنسوں کے ارتقاء کا مطالعہ کرتے ہوۓ […]